تبصرہ کتاب: غیر سودی بنکاری میں تمویل کے طریقے شرعی معیارات کی روشنی میں (Book Review: Modes of Financing of Interest Free Banks in the Light of Sharī‘ah Standards)
{"title":"تبصرہ کتاب: غیر سودی بنکاری میں تمویل کے طریقے شرعی معیارات کی روشنی میں (Book Review: Modes of Financing of Interest Free Banks in the Light of Sharī‘ah Standards)","authors":"Muhammad Asghar Shahzad","doi":"10.2139/ssrn.3757884","DOIUrl":null,"url":null,"abstract":"<b>Urdu Abstract:</b> اسلامی بنکاری دنیا بھر میں روایتی بنکاری کے متبادل کے طور پر منظرعام پر آئی ہے، جس میں اسلامی اسالیب ِ تمویل کے ذریعے فنانسنگ کی جاتی ہے۔ بنک کے روز مرہ امور میں ان کی راہنمائی کے لیے شریعہ بورڈ کی خدمات بھی لی جاتی ہیں جن کا کام اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اسلامی بنکوں کے تمام معاملات شریعت کے اصولوں کے مطابق ہوں۔ اسلامی بنکوں کی مصنوعات اور خدمات کے حوالے سے مختلف ادارے کام کر رہے ہیں اور مروجہ اسلامی بنکوں کے لیے معیارات ترتیب دیتے ہیں ، ان اداروں میں هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية اور مجلس الخدمات المالية الإسلامية قابل ذکر ہیں۔ هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية کے جاری کردہ معیارات میں سے متعدد معیارات ، بنک دولت پاکستان ملک بھر میں کام کرنے والے اسلامی بنکوں میں ضروری ترمیم کے ساتھ لاگو کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں شریعہ معیار نمبر ۴۹ کو لاگو کیا گیا۔ <br>یہ معیارات بنیادی طور پر عربی زبان میں جاری کیے جاتے ہیں اور بعد ازاں ان معیارات کا ترجمہ انگریزی اور دیگر زبانوں میں کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال ان معیارات کا ترجمہ اردو زبان میں بھی شائع کیا گیا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان معیارات کو عام فہم زبان اور مثالوں کے ذریعے سمجھانے کے لیے لٹریچر اردو زبان میں بھی مہیا کیا جائے تاکہ جو معیارات پاکستان میں نافذ کیے گئے ہیں ان کا نفاذ کما حقہ کیا جا سکے۔ <br>زیر نظر کتاب ’’غیر سودی بنکاری میں تمویل کے طریقے شرعی معیارات کی روشنی میں‘‘ ڈاکٹر مفتی محمد حسان اشرف عثمانی صاحب کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے، جو مکتبہ معارف القرآن کراچی نے کتابی شکل میں شائع کیا ہے۔ کتاب کی طباعت دیدہ زیب ہے اور کتاب کا طباعتی معیار بہت اچھا ہے۔ دو رنگوں کے استعمال نے قاری کے لیے کتاب کو مزید پر کشش بنا دیا ہے۔ کتاب بنیادی طور پر اسلامی بنکاری کے طریقہ ہائے تمویل یا فراہمی سرمایہ کے طریقوں اور اسالیب سے متعلق گفتگو کرتی ہے۔ اس میں مصنف نے مرابحہ، اجارہ ، سلم ، استصناع، مشارکہ ، مضاربہ اور ضمانات کو بہت تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ اسالیب کے فقہی احکام اور بنیادوں پر بہت شَرح و بَسْط کے ساتھ گفتگو کی ہے۔ کتاب میں اسالیب ِ تمویل کی تشریح و تعبیر هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية کے شرعی معیارات کی روشنی میں کی گئی ہے۔ اسالیب تمویل پر درسی کتب کے لٹریچر میں یہ ایک معقول اضافہ ہے۔ <br><br><b>English Abstract:</b> Modes of Financing of Interest Free Banks in the Light of Sharī‘ah Standards is a unique book on the subject which has tried to explain the modes of financing of the contemporary Islamic Banking Institutions in the light of Sharī‘ah Standards issued by AAOIFI.","PeriodicalId":275096,"journal":{"name":"Monetary Economics: Financial System & Institutions eJournal","volume":"7 1","pages":"0"},"PeriodicalIF":0.0000,"publicationDate":"2020-12-31","publicationTypes":"Journal Article","fieldsOfStudy":null,"isOpenAccess":false,"openAccessPdf":"","citationCount":"0","resultStr":null,"platform":"Semanticscholar","paperid":null,"PeriodicalName":"Monetary Economics: Financial System & Institutions eJournal","FirstCategoryId":"1085","ListUrlMain":"https://doi.org/10.2139/ssrn.3757884","RegionNum":0,"RegionCategory":null,"ArticlePicture":[],"TitleCN":null,"AbstractTextCN":null,"PMCID":null,"EPubDate":"","PubModel":"","JCR":"","JCRName":"","Score":null,"Total":0}
引用次数: 0
Abstract
Urdu Abstract: اسلامی بنکاری دنیا بھر میں روایتی بنکاری کے متبادل کے طور پر منظرعام پر آئی ہے، جس میں اسلامی اسالیب ِ تمویل کے ذریعے فنانسنگ کی جاتی ہے۔ بنک کے روز مرہ امور میں ان کی راہنمائی کے لیے شریعہ بورڈ کی خدمات بھی لی جاتی ہیں جن کا کام اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اسلامی بنکوں کے تمام معاملات شریعت کے اصولوں کے مطابق ہوں۔ اسلامی بنکوں کی مصنوعات اور خدمات کے حوالے سے مختلف ادارے کام کر رہے ہیں اور مروجہ اسلامی بنکوں کے لیے معیارات ترتیب دیتے ہیں ، ان اداروں میں هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية اور مجلس الخدمات المالية الإسلامية قابل ذکر ہیں۔ هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية کے جاری کردہ معیارات میں سے متعدد معیارات ، بنک دولت پاکستان ملک بھر میں کام کرنے والے اسلامی بنکوں میں ضروری ترمیم کے ساتھ لاگو کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں شریعہ معیار نمبر ۴۹ کو لاگو کیا گیا۔ یہ معیارات بنیادی طور پر عربی زبان میں جاری کیے جاتے ہیں اور بعد ازاں ان معیارات کا ترجمہ انگریزی اور دیگر زبانوں میں کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال ان معیارات کا ترجمہ اردو زبان میں بھی شائع کیا گیا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان معیارات کو عام فہم زبان اور مثالوں کے ذریعے سمجھانے کے لیے لٹریچر اردو زبان میں بھی مہیا کیا جائے تاکہ جو معیارات پاکستان میں نافذ کیے گئے ہیں ان کا نفاذ کما حقہ کیا جا سکے۔ زیر نظر کتاب ’’غیر سودی بنکاری میں تمویل کے طریقے شرعی معیارات کی روشنی میں‘‘ ڈاکٹر مفتی محمد حسان اشرف عثمانی صاحب کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے، جو مکتبہ معارف القرآن کراچی نے کتابی شکل میں شائع کیا ہے۔ کتاب کی طباعت دیدہ زیب ہے اور کتاب کا طباعتی معیار بہت اچھا ہے۔ دو رنگوں کے استعمال نے قاری کے لیے کتاب کو مزید پر کشش بنا دیا ہے۔ کتاب بنیادی طور پر اسلامی بنکاری کے طریقہ ہائے تمویل یا فراہمی سرمایہ کے طریقوں اور اسالیب سے متعلق گفتگو کرتی ہے۔ اس میں مصنف نے مرابحہ، اجارہ ، سلم ، استصناع، مشارکہ ، مضاربہ اور ضمانات کو بہت تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ اسالیب کے فقہی احکام اور بنیادوں پر بہت شَرح و بَسْط کے ساتھ گفتگو کی ہے۔ کتاب میں اسالیب ِ تمویل کی تشریح و تعبیر هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية کے شرعی معیارات کی روشنی میں کی گئی ہے۔ اسالیب تمویل پر درسی کتب کے لٹریچر میں یہ ایک معقول اضافہ ہے۔
English Abstract: Modes of Financing of Interest Free Banks in the Light of Sharī‘ah Standards is a unique book on the subject which has tried to explain the modes of financing of the contemporary Islamic Banking Institutions in the light of Sharī‘ah Standards issued by AAOIFI.
乌尔都语摘要:اسلامی بنکاری دنیا بھر میں روایتی بنکاری کے متبادل کے طور پر منظرعام پر آئی ہے جس میں اسلامی اسالیب ِ تمویل کے ذریعے فنانسن੯نک جاتی ہے۔ بنک کے روز مرہ امور میں انک ی راہنمائی کے لیے شریعہ بورڈ کی خدمات بھی لی جاتی ہیں جنک اکام اس باتک و یقینی بنا ہے کہاسلامی بنکوں کے تمام معاملات شریعت کے اصولوں کے مطابق ہوں۔ اسلامی بنکوں کی مصنوعات اور خدمات کے حوالے سے مختلف ادارے کام کر رہےہیں اور مروجہ اسلامی بنکوں کے لیے معیارات ترتیب دیتے ہیں ، ان اداروں میں هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلاميةاور مجلس الخدمات المالية الإسلامية قابل ذکر ہیں۔ هيئة المحاسبة والمراجعة المؤسسات المالية الإسلامية کے جاریک ردہ معیاراتمیں سے متعدد معیارات ، بنک دولت پاکستان ملک بھر میں کام کرنے والے اسلامی بنکوں میں ضروری ترمیم کے ساتھ لاگو کرتا رہتا ہے۔ حالہی میں شریعہ معیار نمبر ۴۹ک و لاگو کا گیا۔ یہ معیارات بنیادی طور پر عربی زبان میں جاری کیے جاتے ہیں اور بعد ازاں ان معیارات کاترجمہ انگریزی اور دیگر زبانوں میں کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال ان معیارات کا ترجمہ اردو زبان میں بھی شائع کیا گیا۔ضرورت اس امر کی ہےعام فہم زبان اور مثالوں کے ذریعے سمجھانے کے لیے لٹریچر اردو زبان میں بھی مہیا کیا جائے تاکہ جو معیارات پاکستانمعیں نافذ کیے گئے ہیں انک انفاذ کما حقہ کا جا سکے۔ زیر نظر کتاب ''غیر سودی بنکاری میں تمویل کے طریقے شرعی معیارات کی روشنیمیں'' ڈاکٹر مفتی محمد حسان اشرف عثمانی صاحب کا پی اچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جو مکتبہ معارف القرآن کراچی نے کتابی شکل میں شائعاکا ہے۔ تاب کی طباعت دیدہ زیب ہے اور کتاب کا طباعتی معیار بہت اچھا ہے۔ دو رنگوں کے استعمال نے قاری کے لیے کتاب کو مزید پرک شش بنادیا ہے۔ تاب بنیادی طور پر اسلامی بنکاری کے طریقہ ہائے تمویل ی ا فراہمی سرمایہ کے طریقوں اور اسالیب سے متعلق گفتگو کرتی ہے۔ اسیمیں مصنف نے مرابحہ اجارہ ، سلم ، استصناع، مشارکہ ، مضاربہ اور ضمانات کو بہت تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ اسالیب کے فقہی احکام اوربنیادوں پر بہت شَرح و بَسْط کے ساتھگفتگو کی ہے۔ کتاب میں اسالیب ِ تمویل کی تشریح و تعبیر هيئة المحاسبة والمراجعة للمؤساتالمالية الإسلامية کے شرعی معیارات کی روشنی میں کی گئی ہے۔ اسالیب تمویل پر درسی تکب کے لٹریچر میں یہ ایک معقول اضافہ ہے۔ English Abstract:根据沙里亚标准的无息银行融资模式》是一本关于这一主题的独特书籍,它试图根据AAOIFI发布的沙里亚标准解释当代伊斯兰银行机构的融资模式。